Its Relay Hard to Forgate

    بنیادی طور پر جو کچھ امریکہ، برطانیہ اور اتحادی ممالک نے افغان عوام اور پاکستانی عوام کے ساتھ کیا وہ بھولنے کے قابل تو نہی پھر بھی محمد ﷺ کی تعلیم کے مطابق ان سب کو معاف کیا یقنی طور یہ سب کچھ بہت مشکل تھا بہت سے مجاہدوں کے پورے پورے خاندان کو بمباری سے۔ گولیوں سے مار کر لاپتہ کر کے ختم کردیا گیا کچھ مجاہد تو ایسے بھی ہیں جب امریکہ نے حملہ کیا تو ان کی عمر محض چند گھنٹے ہی تھی ماں باپ دادا دادی نانی ماموں سب کو ختم کردیا جب وہ کابل پہنچا تو شدت جزبات سے سجدے میں گرگیا کچھ شدت جزبات سے بہوش ہوگئے لیکن اس سب کے باوجود اسلامی تعلیم صبر۔ برداشت اور امیر کے حکم کے پابند رہے یہ بیت مشکل تھا کہ دشمن سامنے بے بس کھڑا ہے تمام تر اختیار کے باوجود معاف کردیا گلے لگا لیا ساتھ بیٹھا کر عزت دی اس کو پھول دیے خواتین کے سر ر ہاتھ رکھا ان کے سر پر چادر دی احترام میں نظریں نیچی کیں ان کو انکے کام کی جگہ پر خوش آمدید کہا ہاں یہ سب کچھ بہت مشکل لگ رہا تھا ایک طویل اور صبر آزما جدوجہد کے باد یہ سب کچھ بہت مشکل تھا ہاں ہم جانتے ہیں آپ کو تکلیف ہوی کہ ہم نے خون خرابہ کیوں نہی کیا ہم نے بچوں کو کیوں نہی مارا ہم نے خواتین کی بےحرمتی کیوں نہی کی ہم نے این جی او کے دفاتر اور ان میں کام کرنے والے افراد کو کیوں نہی مارا ہم نے سفارت خانے کو تباہ کیوں نہی کیا سفارتی عملے کو یرغمال کیوں نہی بنایا۔ آپ کی خواہش پر کام کیوں نہی کیا آپ کی تمام خواہشات کو پورا کیوں نہی کیا ؟  لیکن جو خوف آپ کو ہے اس کی کوی حقیقت نہی ہے  ہم آپ کی خواہشات کو پورا نہی کرسکتے ہم اپنے رب کو جوابدہ ہیں ہم نے اس سے وعدہ کیا ہے کہ ہم اس کی بندگی کرینگے اا لیے اب آپ آرام سے بیٹھ جائیں کہ ہم تعمیر نو کرینگے آبیاری کرینگے گلشن کو آباد کرینگے نئے پودے لگاینگے جو تناور درخت کی شکل اختیار کرینگے اب گلشن کی حفاظت صرف میری نہی میرے پڑوسی کی بھی ہوگی سب کو ملکر اس گلشن کو آباد کرنا ہوگا۔
(میری ڈایری کا ایک ورق۔ محمد عامر خان ایڈوکیٹ )

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

APPLICATION UNDER SECATION 12(2) CPC R/W SECATION 151 CPC

Mst. Sharifa SMS