Posts

Showing posts from August, 2021

Its Relay Hard to Forgate

    بنیادی طور پر جو کچھ امریکہ، برطانیہ اور اتحادی ممالک نے افغان عوام اور پاکستانی عوام کے ساتھ کیا وہ بھولنے کے قابل تو نہی پھر بھی محمد ﷺ کی تعلیم کے مطابق ان سب کو معاف کیا یقنی طور یہ سب کچھ بہت مشکل تھا بہت سے مجاہدوں کے پورے پورے خاندان کو بمباری سے۔ گولیوں سے مار کر لاپتہ کر کے ختم کردیا گیا کچھ مجاہد تو ایسے بھی ہیں جب امریکہ نے حملہ کیا تو ان کی عمر محض چند گھنٹے ہی تھی ماں باپ دادا دادی نانی ماموں سب کو ختم کردیا جب وہ کابل پہنچا تو شدت جزبات سے سجدے میں گرگیا کچھ شدت جزبات سے بہوش ہوگئے لیکن اس سب کے باوجود اسلامی تعلیم صبر۔ برداشت اور امیر کے حکم کے پابند رہے یہ بیت مشکل تھا کہ دشمن سامنے بے بس کھڑا ہے تمام تر اختیار کے باوجود معاف کردیا گلے لگا لیا ساتھ بیٹھا کر عزت دی اس کو پھول دیے خواتین کے سر ر ہاتھ رکھا ان کے سر پر چادر دی احترام میں نظریں نیچی کیں ان کو انکے کام کی جگہ پر خوش آمدید کہا ہاں یہ سب کچھ بہت مشکل لگ رہا تھا ایک طویل اور صبر آزما جدوجہد کے باد یہ سب کچھ بہت مشکل تھا ہاں ہم جانتے ہیں آپ کو تکلیف ہوی کہ ہم نے خون خرابہ کیوں نہی کیا ہم نے بچوں...